Image

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی جدوجہد

1994 سے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا پروگرام ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے مصروفِ عمل ہے۔ اس وقت ملک بھر میں 339,521 پولیو ورکرز پولیو کے خاتمے کے ان اقدامات میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کو دنیا کے سب سے بڑے نگرانی کے نظام کی خدمات حاصل ہیں۔ اس کے علاوہ اس پروگرام کو معلومات کے حصول اور تجزیے کا معیاری نیٹ ورک، جدید ترین لیبارٹریز، وبائی امراض کے بہترین ماہرین اور پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں پبلک ہیلتھ کے نمایاں ماہرین کی خدمات بھی حاصل ہیں۔

مزید پڑھیۓ

پولیو کیسز

پولیو کیسز

پاکستان بھر کے مختلف صوبہ جات اور اضلاع میں پولیو کیسز کی تفصیل

پولیو اپڈیٹس اور میڈیا ریلیز

پولیو اپڈیٹس اور میڈیا ریلیز

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے اقدام کی پریس/ میڈیا کوریج

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے اقدام کے سلسلے میں تازہ ترین  نیوز لیٹر

فیلڈ سے حاصل شدہ سچی کہانیاں

فیلڈ سے حاصل شدہ سچی کہانیاں

پولیو کے خاتمے کے لئے سرگرم حقیقی ہیروز کی سچی کہانیاں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

پولیو اور پولیو ویکسین کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات

رپورٹس اور فیکٹ شیٹس

رپورٹس اور فیکٹ شیٹس

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے اقدام پر قومی و بین الاقوامی رپورٹس